Live Updates

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا رپورٹر انجینئر اصغر حیات کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

جمعہ 13 جون 2025 22:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے جی این این نیوز کے رپورٹر انجنئیر اصغر حیات کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے اہل خانہ سے افسوس کا اظہار کیا، انکے لواحقین کو صبر کی تلقین کی اور انکے لئے دعائے مغفرت کی۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات