Live Updates

سینئر مرکزی رہنما انیس قائمخانی کی حق پرست رکن سندھ اسمبلی مظاہر امیر کے بھانجے کے انتقال پر تعزیت

جمعہ 13 جون 2025 22:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء) ایم کیو ایم پاکستان کیسینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی مظاہر امیر کے جواں سال بھانجے نے انتقال پر انکے گھر جا کر تعزیت کی، انیس قائمخانی نے مرحوم کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا اور انہیں صبر کی تلقین کے ساتھ مرحوم کے درجات کی بلندگی کی دعا کی، اس موقع پر انکے ہمراہ مرکزی رہنما شاکر علی، اور جوائنٹ انچارج سی او سی عبداللہ شیخ سمیت فیڈل بی ایریا ٹاون انچارج و کمیٹی ممبران بھی موجود تھے۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات