
بجٹ میں معاشی استحکام، محصولات جمع کرنےاور آئی ایم ایف کے پروگرام کی تعمیل پر بھرپور توجہ دی گئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
ہفتہ 14 جون 2025 00:40
(جاری ہے)
وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے محصولات کو بہتر بنانے کے لیے تین جہتی حکمت عملی اپنائی ہے جو کہ نفاذ، انتظامی اقدامات اور نئی ٹیکسیشن ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ نئے ٹیکسوں کا ایک بڑا حصہ بہتر تعمیل اور دستاویزات کے ذریعے جمع کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی، سیمنٹ، کھاد اور تمباکو جیسے اہم شعبوں میں ڈیجیٹلائزیشن اور ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو وسعت دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی "تاجر دوست" اسکیم جس کا مقصد خوردہ اشیا فروخت کرنے والوں کو رجسٹر کرنا ہے، معیشت کو باضابطہ بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کا استعمال اور ریئل ٹائم رپورٹنگ ٹیکس چوری کو روکنے میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔انہوں نے تنخواہ دار افراد پر بوجھ کو بھی تسلیم کیا اور یقین دلایا کہ ریلیف کے اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ٹیکس سلیب تیار کرتے وقت تنخواہ دار طبقے کو ذہن میں رکھا ہے۔ ساتھ ہی، ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ بغیر ٹیکس والے شعبے اپنا حصہ ڈالنا شروع کر دیں۔
مزید قومی خبریں
-
کلرسیداں ، نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق طالبعلم رہنما اور کراچی میں پختون کمیونٹی کے فعال راہنماء ملک ارشد کنڈی کی ملاقات
-
اسرائیل نے ایٹمی پھیلائو کے معاہدے پر آج تک دستخط نہیں کیے‘خواجہ سعد رفیق
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فارن میڈیکل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر طاہر سکندری کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے کشمیر سپریم لیگ کے چیئرمین مسعود احمد خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
ایک بوند خون زندگی بچا سکتی ہے، جینے کا حق دے سکتی ہے ،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے اپوزیشن اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات، آئندہ مالی سال کے بجٹ اور پارلیمانی امور سے پر تبادلہ خیال
-
فوڈ سیکورٹی کسی بھی ملک کیلئے بے انتہا اہمیت کی حامل ہوتی ہے ۔ سید نوید قمر
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کا رکن قومی اسمبلی زہرہ ودود فاطمی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو دنیا کا امن مجموعی طور پر خطرے میں پڑ جائے گا‘حمزہ شہباز
-
خون عطیہ کر کے انسانی جانیں بچانےوالوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.