
پیرودھائی پولیس کی کاروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے سات افراد گرفتار
ہفتہ 14 جون 2025 22:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 07 افراد کو حراست میں لے لیا، زیر حراست افراد سے داؤ پر لگی رقم 41 ہزار روپے،6 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد ہوئے، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔
دریں اثناء تھانہ صدر واہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر کے 780 گرام چرس برآمد کی ادھر کہوٹہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر کے 520 گرام چرس برآمد کی، واہ کینٹ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر کے 28 لیٹر شراب برآمد کی، وارث خان پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کر کے 10 لیٹر شراب برآمد کی، صدر بیرونی پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کرکے 05 لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کے ناسور کے خاتمے تک ڈائون جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.