
قلات میں یونیسیف کی جانب سے متعدی بیماریوں سے حفاظت کے لئے بارہ روزہ خصوصی ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا گیا
ہفتہ 14 جون 2025 20:50
(جاری ہے)
حفاظتی ٹیکہ جات کا مہم 12 جون سے ضلع قلات کے تمام یونین کونسلوں میں بچوں کو متعدی بیماریوں کے خلاف ویکسین لگائیں گے قلات میں بارہ روز خصوصی مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر جمیل بلوچ کے نگرانی میں ڈی ایچ کیو کے عملہ نے بچوں کو ویکسینیشن لگا کر کیا اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال نورز ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر نوروز پی پی ایچ آئی کے ایس ڈی ایم مجیب بلوچ ڈاکٹر بلال مینگل وحید مینگل ہمایوں لہڑی عمیر احمد ڈاکٹر یعقوب زہری محمد اقبال اور عبد الجبار بھی موجود تھے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اقبال نورزئی نے بارہ روزہ خصوصی ویکسینیشن مہم سے متعلق ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر جمیل بلوچ کو بریفننگ دیا انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران محکمہ صحت کے ٹیمیں گھر گھر جاکر بچوں کو ویکسینیشن کرینگے مہم کے دوران خسرہ ٹی بی خناق کالی کھانسی کالا یرقان پولیو نمونیہ اسہال ٹائیفائڈ جیسی موزی امراض کے خلاف ویکسینیشن کیا جائے گا اس حوالے سے بس اڈوں سول ڈسپینسریز ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ایم سی ایچ سینیٹرز میں بچوں کو ویکسینیشن بھی کیا جائے گا اس موقع ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر جمیل بلوچ نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو ویکسینیشن ضرورکروائے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں صحت مند ہو انہوں نے کہا کہ ویکسینیشن نہ کرنے والے والدین کو سمجھائیں کہ ویکسینیشن کرانے سے ان کے بچے کئی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے اس حوالے سے قبائلی معتبرین سیاسی رہنماء علماء کرام صحافی اپنا بھرپور کردار ادا کرے تاکہ کوئی بھی بچہ حفاظتی ٹیکہ جات سے محروم نہ رہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.