
ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت اقبال سٹیڈیم مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس
اتوار 15 جون 2025 16:20
(جاری ہے)
اجلاس میں مرحوم ملازم کی بیٹی کے وظیفہ میں مزید اضافہ کرکے میٹرک تک تعلیمی اخراجات ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اٹھانے کی منظوری بھی دی گئی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی حکومت اپنے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دیتی ہے۔اجلاس کے دوران اقبال اسٹیڈیم کو انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کے مطابق بہتر بنانے کے لیے بھی جامع حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اسٹیڈیم کے انفراسٹرکچر کی بہتری، سیکیورٹی انتظامات، صفائی، پویلین، نشستوں، لائٹس، ڈریسنگ رومز اور دیگر سہولیات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایت جاری کی۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ فیصل آباد کرکٹ کے حوالے سے ایک اہم شہر ہے اور یہاں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقبال اسٹیڈیم صرف کھیل کا میدان نہیں بلکہ نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کا مرکز ہے جسے جدید سہولیات سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی تفریح اور کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.