مظفرگڑھ ،اشتہاری مجرمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج،پولیس ترجمان

اتوار 15 جون 2025 16:40

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2025ء) ایس ایچ او تھانہ بیٹ میر ہزار خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری محمد بلال ولد محمد پہلوان قوم پہوڑ جو کیٹیگری A کا اشتہاری تھا کو اور 02 عدد مجرمان اشتہاری کیٹیگری B کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی میں 01 عدد پسٹل 30 بور اور 01 عدد کلاشنکوف بمعہ گولیاں برآمد کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے ملزمان کو بند حوالات تھانہ کر دیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :