
سواریوں سے بھرا کیری ڈبہ دریائے گلگت میں جا گرا،پانچ افرا لاپتہ ،تین زخمی
پیر 16 جون 2025 12:20
(جاری ہے)
افسوس ناک حادثے میں 5افراد لاپتہ جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے ہیں ان کو ریسکیو کر کے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہی-لاپتہ ہونے والوں میں تین کا تعلق شکیوٹ گاوں سے جبکہ دو کا تعلق شروٹ گاوں سے بتایا جا ہی-حادثہ صبع کے وقت پیش آیا ہی-کیری ڈبہ شکیوٹ اور شروٹ کے سواریوں کو لے کر گلگت کی طرف آرہا تھا . حادثے کا مقام گلگت سے بیس یا پچیس میل دور ہی-حادثے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 گلگت کے اہلکار ایمبولینسز اور ضروری سامان لے کر موقع پر پہنچ گئے ہیں اور لاپتہ افراد کی تلاش شروع کیا ہی-دریائے گلگت میں پانی بہت زیادہ اور گدلا ہے جس کی وجہ سے ریسکیو عملے اور مقامی رضا کاروں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ریسکیو 1122 دنیور کی ٹیم بھی الرٹ ہے اور لاپتہ افراد کق تلاش کر رہی ہے ۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر طاہر شاہ بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں اور آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں ۔ یاد رہے دو دن میں یہ دوسرا المناک حادثہ ہی-متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
خواجہ عمران نذیرکی لاہور میں ٹیٹنس اور انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب میں 1390 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1607 زخمی، ترجمان
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات ، 2 طالب علم جاں بحق
-
ساہیوال ، زمیندارکو قرض واپسی کے بہانے 10 مسلح افراد نے اغواکرلیا
-
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سابق ایم این ا ے روشن الدین جونیجو کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
رانا مشہود سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.