ایران پر حملوں کا مقصد مشرق وسطی کا نقشہ تبدیل کرنا ہے، اسرائیلی صدر

پیر 16 جون 2025 12:50

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)اسرائیلی صدر آئزک ہرتزوگ نے کہاہے کہ ایران پر حملوں کا مقصد صرف اسرائیل کا دفاع نہیں بلکہ مشرقِ وسطی کا نقشہ بدلنا اور عالمی امن کو تحفظ دینا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو ایکس پر جاری ایک بیان میں اسرائیلی صدر آئزک ہرتزوگ نے کہاہے کہ ایران پر حملوں کا مقصد صرف اسرائیل کا دفاع نہیں بلکہ مشرقِ وسطی کا نقشہ بدلنا اور عالمی امن کو تحفظ دینا ہے۔