سرکردہ محمد صدیق عمرانی۔علی مردان جمالی ارباب ولی محمد عمرانی ۔صدام حسین عمرانی سچل چانڈیو سیاسی بیٹھک

پیر 16 جون 2025 19:31

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2025ء)ڈکیتی کی کوشش مزاحمت پرنوجوان کو زخمی کر دیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب وانڈ روڈ پر تین ڈاکووں نے سید وقار شاہ سے موٹر سائیکل چھننے کی کوشش ڈاکووں سے مزاحمت پر ڈاکووں نیفائرنگ کر کے سید وقار شاہ کو شدید زخمی کر دیا ہے ڈاکو فراراطلاع ملتے زخمی کو سیول اسپتال میں طبی امداد کے بعد لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا پولیس امن امان قائم کرنے میں مکمل ناکام ہے اس کی اصل وجہ سیاسی انوالمنٹ کی وجہ سے پولیس کمزور ہی

متعلقہ عنوان :