سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد، پنشن میں5 فیصد اضافہ

ماہانہ تنخواہ 37 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز

پیر 16 جون 2025 22:18

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد، پنشن میں5 فیصد اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گریڈ 1 سے 22 تک کے صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ پنشن کی مد میں 5 فیصد اضافے کافیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح کم سے کم سے ماہانہ تنخواہ کو37000 روپے سے بڑھا کر 40000 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :