
اعداد و شمار دیکھے بغیر میرے متعلق رائے قائم کرلی جاتی ہے، محمد عباس
پیر 16 جون 2025 22:55
(جاری ہے)
انگلینڈ روانگی سے قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمد عباس نے کہا کہ ناٹنگھم شائر کے ساتھ پہلا سیزن اچھا جا رہا ہے۔ تین میچز میں 16وکٹیں حاصل کرچکا ہوں، معاہدے میں توسیع کے بعد 7 میچز باقی ہیں۔فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ اعداد و شمار دیکھے بغیر میرے متعلق رائے قائم کرلی جاتی ہے، کہا جاتا ہے انگلینڈ میں پرفارمنس ہوتی ہے، قائداعظم ٹرافی تو پاکستان میں ہی ہوتی ہے وہ دیکھ لیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی کا ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادگی کا اظہار، برطانوی میڈیا کا دعوی
-
بابر اعظم کو سڈنی سکسرز میں آئی پی ایل کے اَن کیپڈ کھلاڑی سے بھی کم تنخواہ ملے گی
-
پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں چل بسے
-
پاکستان فٹ بال کی ترقی اور فروغ کیلئے حکومتی سپورٹ حوصلہ افزاء ہے، صدرپی ایف ایف محسن گیلانی
-
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز، سری لنکا کا اسکواڈ کا اعلان
-
بولر کی امپائر کو پیٹنے کی کوشش، اسٹمپس کو لات مارکر گرا دیا
-
شکیب الحسن کو ملک چھوڑنے سے روک دیا گیا
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 نئے قواعد کے تحت ہوگا، ٹیموں کی من مانی ختم ہوجائیگی
-
ون ڈے کرکٹ میں دو نئے قوانین نافذ،ٹیموں نے عملدرآمدشروع کردیا
-
این سی اے میں قومی کرکٹرز کے سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز
-
ویرات کوہلی کا ایڈن مارکرم سے متعلق پرانا ٹوئٹ وائرل
-
پلیئرزکو علم ہے کہ کونساپلیئرکونسے فارمیٹ میں فٹ ہے‘ عاقب جاویدکا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.