Live Updates

پنجاب کےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کیلئے مجموعی طور پر7600ملین روپے مختص

پیر 16 جون 2025 20:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2025ء) پنجاب کے آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میں سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے لیے مجموعی طور پر7600ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے 96 جاری سکیموں میں سے 5 مستقل سکیموں کے لیے 288.585 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔
Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :