
تل ابیب پر ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی فوجیوں کی پناہ گاہوں میں چھپنے کی ویڈیو منظر عام پرآگئی
منگل 17 جون 2025 13:52
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑی تیزی سے پھیلی، حالانکہ اسرائیل کی داخلی محاذ سے منسلک حکام کی جانب سے ایسے مناظر کی عکس بندی سے باز رہنے کی تنبیہ کی گئی تھی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تل ابیب پر ایرانی حملے کے دوران قابض اسرائیلی فوجی عام شہریوں کے ساتھ زیر زمین پناہ گاہوں میں چھپے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
-
سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے
-
نیدرلینڈ، کم عمربچوں کو ٹک ٹاک،انسٹاگرام سے دوررکھنے کی ہدایت
-
ایران کا پانچواں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعوی
-
ٹرمپ کا ایران سے غیرمشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ
-
اماراتی صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اظہار یکجہتی کیا
-
کنگ چارلس کی ممکنہ موت کے بعد کے انتظامات، بکنگھم پیلس میں ریہرسل جاری
-
بم کی اطلاع پر سعودی ائیرلائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
-
سعودی شہروں کیلئے "یلو الرٹ" جاری
-
ایرانی حکومت کو گرانے کی کوشش بڑی غلطی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.