
اسرائیل کاساتھ دینے والے نتائج کیلئے تیار رہیں، ایرانی مندوب
ایران کو وجود کے لیے خطرہ جیسا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے،سلامتی کونسل کو خط
منگل 17 جون 2025 14:24
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے خط میں آگاہ کیا ہے کہ وہ حق دفاع میں متناسب دفاعی آپریشنز انجام دے رہا ہے جن کا مقصد فوجی اہداف اور اس سے منسلک انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانا ہے۔
بعد ازاں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر سعید ایراوانی نے خاص طور پر امریکا کا نام لیا اور کہا کہ امریکی ہتھیاروں، خفیہ معلومات اور سیاسی حمایت کے بغیر اسرائیل کسی صورت ایران پر حملہ نہیں کرسکتا تھا۔ اس غیر قانونی حملے کی ذمہ داری امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ نہیں کیا۔ ایران نے کسی جنگ میں پہل نہیں کی،ایران کو وجود کے لیے خطرہ جیسا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے شراکت داروں کی دنیا بھر میں 114 ملین افراد کی زندگیوں کو بچانے کے لئے ہنگامی امداد کی اپیل
-
متحدہ عرب امارات میں نئے اسلامی سال پر سرکاری چھٹی کا اعلان
-
روس اور شمالی کوریا ایران کی مددکررہے ہیں،ٹرمپ
-
ٹرمپ نے روس کو جی 8 سے باہر نکالنے کو غلطی قرار دیدیا
-
اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے گرانے کے دعوے کے بعد امریکی کمپنی لاک ہِیڈ مارٹن کے شیئرزگرنے لگے
-
اسرائیل مشرق وسطی کا چہرہ بدلنے جا رہا ہے، نیتن یاہو
-
جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار
-
ایرانی حکام سے جلد از جلد ملاقات کا اہتمام کیا جائے، ٹرمپ کی ہدایت
-
ٹرمپ نے بتایا ایران اسرائیل سیز فائر کے لیے بات چیت ہوئی ہے، فرانسیسی صدر
-
ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا
-
بہترین شہروں کی فہرست جاری، کوپن ہیگن کی پہلی پوزیشن
-
یہ سچ نہیں کہ امریکا ایران پر حملہ کر رہا ہے، وائٹ ہائوس عہدیدار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.