
فیصل آباد،پولٹری فارمرز کو مرغیوں کو بیماریوں سے بچانے کے لئے حفاظتی ٹیکے لگوانے کی ہدایت
منگل 17 جون 2025 16:40
(جاری ہے)
محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ فیصل آباد کے ڈویژنل ڈائریکٹر ڈاکٹرندیم بدرنے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیہی مرغی پال حضرات اور پولٹری فارمرز ہر 2ماہ بعد ایک مرتبہ اپنی مرغیوں کو رانی کھیت اور فاؤل پاکس جیسے امراض سے بچانے کے لئے حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں تاکہ انہیں ماحولیاتی تبدیلیوں اور موسمی اثرات کے باعث کسی مالی نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیو سٹاک کے حکا م پولٹری فارمرز کی معاونت کے لئے ہمہ وقت دستیاب ہیں لہٰذاحفاظتی ٹیکے گھر کے قریب ویٹرنری ہسپتالوں یا لائیو سٹاک ڈسپنسریوں سے لگوائے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں ایک ہیلپ لائن بھی قائم ہے لہٰذا پولٹری فارمرزفری ہیلپ لائن پر رابطہ کر کے مزید معلومات، مشاورت یا رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ممالک ائیرپورٹس ،سپرسٹورزپر پاکستانی پویلین قائم کئے جائیں ‘ نجم مزاری
-
کراچی: مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا رحیم یار خان میں دو سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے پرشدید غم وغصے کااظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
-
مریم نوازکا ایکشن ! ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم
-
گورنرخیبرپختونخوا کی بیلجیئم کے سابق وزیراعظم سے ملاقات
-
پاکستان میں آبی مسائل کا حل بہتر حکمت عملی میں پوشیدہ
-
پاکستانی برآمدات میں جولائی 2025میں 16.43فیصد اضافہ،حجم 2.68ارب ڈالر رہا
-
گاڑیوں، موٹرسائیکل کی فائلز، نمبر پلیٹس اور کارڈ کے ڈلیوری چارجز میں اضافہ متوقع
-
گورنر خیبر پختونخوا نے بیلجیئم کے سابق وزیراعظم اور رکن یورپی پارلیمنٹ ایلیو ڈی روپوسے ملاقات
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت ضم اضلاع کے تیز رفتار ترقیاتی پروگرام کے لئے کمیٹی کااہم ا جلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.