قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان کی سابق انٹرنیشنل فٹبالر اورنگزیب شاہ میر سے اظہار تعزیت

منگل 17 جون 2025 19:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان اور مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے سابق انٹرنیشنل فٹبالر اورنگزیب شاہ میر کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :