وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری (کل )گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ایونٹ سے خطاب کریں گے

منگل 17 جون 2025 19:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2025ء) وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری (کل)بدھ کو گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ایونٹ سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری (کل)بدھ کو دن ساڑھے تین بجے پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز میں گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے عنوان سے تقریب سے خطاب کریں گے۔