
ضلعی انتظامیہ اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر کی صفائی کے لئے سرگرم عمل ہے، ڈپٹی کمشنرملتان
بدھ 18 جون 2025 12:03
(جاری ہے)
انہوں نے صفائی کا نظام مثالی بنانے اور عوام کو ریلیف دینے کا الٹی میٹم دیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام خصو صی فوکس ہے۔ستھرا پروگرام کے تحت دیہی و شہری علاقوں میں یکساں صفائی نظام نافذ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نجی کنٹریکٹرز کی کارکردگی کو سختی سے مانیٹر کیا جارہا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے گلی محلوں میں پیدل چل کر صفائی صورتحال چیک کی،اس موقع پر دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نئے ایمرجنسی بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر ، کمشنرلاہورڈویژن کی زیرصدارت لیبرسیفٹی اقدامات ، کم ازکم اجرت کو یقینی بنانے کیلئے اہم اجلاس
-
عمران خان کے احتجاجی تحریک موخر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم، اسوقت قومی اتحاد اشد ضروری ہے‘ خواجہ سعد رفیق
-
ایف بی آر افسران کو ایس ایچ او کے اختیارات دینے سے ٹیکس کلیکشن کم ہوگی،حنیف لاکھانی
-
سندھ پولیس میں کم عمربھرتیوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں
-
مرتضی وہاب نے کراچی کی بدترین شہروں کی فہرست میں شمولیت مسترد کردیا
-
ریلوے نے مسافر ،مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ
-
1240 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں سے 64 فیصد حصہ ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے مختص کیا گیا ‘ مریم اورنگزیب
-
مسلم لیگ ن بلوچستان کے اعلی سطح وفد کے اسپیکر چیمبر میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تفصیلی ملاقات
-
پنجاب کی مینڈیٹ چورسرکار کی ترجمان بدزبان ہی نہیں بد دماغ بھی حد سے بڑھ کر ہے، ترجمان پی ٹی آئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرکابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.