اسرائیلی پائلٹس کی تصاویر جلد جاری کرنے کا اعلان

بدھ 18 جون 2025 16:20

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2025ء)ایران نے گرفتار اسرائیلی پائلٹس کی تصاویر جلد جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ایرانی سرکاری ٹی وی نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ گرفتار کیے گئے دونوں اسرائیلی ایف-35 پائلٹس کی تصاویر جلد نشر کی جائیں گی۔