
سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ جات میں مالی سال 2025-26ء کے سالانہ ترقیاتی میزانیہ میں شعبہ ہذا کے لیے 80 کروڑ روپے کی رقم مختص کیے جانے کی تجویز ہے، وزیرخزانہ آزادحکومت
بدھ 18 جون 2025 16:52
(جاری ہے)
رواں مالی سال 2024-25ء میں اس سیکٹرکو40کروڑ 16لاکھ93ہزار روپے فراہم کیئے گئے جس کے تحت آزادکشمیرمیں مختلف محکمہ جات جن میں بورڈ آف ریونیو کے لینڈ ریکارڈ ، زیریں عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی خود کاری کے علاوہ ڈومیسائل و ریاستی باشندہ سر ٹیفکیٹ کی آٹومیشن اور سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر میں E-Office و بائیو میٹرک حاضری کے منصوبہ جات پر کام جا ری ہے۔
جب کہ16تحصیلوں میں ٹیلی ہیلتھ سینٹرز کا قیام، پونچھ اور مظفرآباد میںIT Excellence سینٹرزکے قیام کے منصوبہ جات پر بھی عمل درآمد کیا جارہا ہے۔جبکہ باغ، بھمبر، کوٹلی اور ازاں بعد باقی ماندہ اضلاع حویلی، پلندری، نیلم اور جہلم ویلی میں بتدریج سنٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ مالی سال 2025-26ء کے سالانہ ترقیاتی میزانیہ میں شعبہ ہذا کے لیے 80 کروڑ روپے کی رقم مختص کیے جانے کی تجویز ہے۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.