
جی سیون ممالک چین کے داخلی امور میں مداخلت بند ،تعمیری رویہ اپنائیں، چینی وزارت خارجہ
ساوتھ چائنا سی اور ایسٹ چائنا سی کی صورت حال مجموعی طور پر مستحکم ہے، تر جمان
بدھ 18 جون 2025 21:10
(جاری ہے)
اگر جی سیون کو واقعی آبنائے تائیوان میں امن کی فکر ہے تو انہیں ایک چین کے اصول کی پاسداری کرنی ہوگی، "تائیوان کی علیحدگی " کی سخت مخالفت کرنی ہوگی اور چین کی وحدت کی حمایت کرنی ہوگی۔
اس وقت ساوتھ چائنا سی اور ایسٹ چائنا سی کی صورت حال مجموعی طور پر مستحکم ہے، جی سیون کو علاقائی ممالک کی جانب سے مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے مسائل حل کرنے اور امن و استحکام کی مشترکہ کوششوں کا احترام کرنا چاہئے، اور سمندری مسائل کا بہانہ بنا کر علاقائی ممالک کے تعلقات کو بھڑکانے اور خطے میں تناؤ پیدا کرنے سے باز رہنا چاہئے۔ترجمان نے تجارتی امور کے حوالے سے کہا کہ جی سیون ممالک اس آڑ میں تجارتی تحفظ پسندی کے تحت، درحقیقت چین کی صنعتی ترقی کو روکنے اور دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔چین ایک بار پھر جی سیون ممالک کو عالمی ترقی کے نمایاں رجحانات کو سمجھنے، سرد جنگ کی سوچ اور نظریاتی تعصب کو ترک کرنے، چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرنے، تنازعات اور مخالفت کو بھڑکانے سے باز رہنے اور عالمی برادری کے مفاد میں مثبت کردار ادا کرنے پر زور دیتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.