
ڈی ایل ای اور ایس ای سی پی نے سپریم کورٹ عمارت میں ایم او یوپر دستخط کردیئے
بدھ 18 جون 2025 21:10
(جاری ہے)
تقریب میں چیئرمین ایس ای سی پی عاکف سعید، کمشنر ایس ای سی پی مجتبیٰ لودھی، کمشنر ایس ای سی پی ذیشان خٹک اور کمشنر ایس ای سی پی مظفرمرزانے شرکت کی۔
تقریب میں ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون، چیئرمین لیگل ایجوکیشن کمیٹی قلب حسن شاہ ممبر پاکستان بار کونسل امجد شاہ اور رؤف عطا صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی شرکت کی۔ وزیر قانون نے اس تعاون کو سراہا اور وکلاء کیلئے قانونی تعلیم کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ چیئرمین ایس ای سی پی نے بھی اس کاوش کو سراہا اور ایس ای سی پی کی جانب سے اس سلسلے میں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ بیرسٹر اسامہ ملک نے کہا کہ یہ ایم او یو دونوں اداروں کے درمیان دیرپا تعاون کا آغاز ہے جو وکلاء ، قانون کے طلباء اور ایس ای سی پی کے عملے کیلئے قانونی تربیت کے معیار کو بہتر بنائے گا۔مزید قومی خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ،محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا دربارکا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
-
پتوکی مرغیوں کے چوزوں سے لوڈ گاڑی جمبر لنک نہر میں جاگری ڈرائیور لاپتہ
-
ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے
-
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پولیو اور سائٹ بورڈ ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات، پولیو وائرس کے خاتمے بارے تبادلہ خیال
-
معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
عظمیٰ بخاری کا محرم الحرام کے انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے جھنگ کا دورہ
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.