گیپکو کا سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

جمعرات 19 جون 2025 10:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2025ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (گیپکو)نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

گیپکو حکام کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 19اور 20جون کو سید پور ،شادیوال ،مسلم کالونی نور پور، بڈیانہ ،بن باجوہ ،رچھاڑہ ، گوہدااور جودھالہ میں صبح 8 سے دوپہر 12بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :