
شاہ رخ خان کا عامرخان کی ستارے زین پر کے سیٹ کا دورہ
عامرخان تین برس بعد بڑی اسکرین پراپنی واپسی کے لیے اپنی آئندہ آنیوالی فلم ستارے زمین پر، کے ساتھ تیار ہیں
جمعرات 19 جون 2025 13:30

(جاری ہے)
واضح رہے کہ ان دنوں عامر خان تین برس بعد بڑی اسکرین پر اپنی واپسی کے لیے اپنی آئندہ آنیوالی فلم ستارے زمین پر، کے ساتھ تیار ہیں۔ جمعرات کو عامر خان اور انکی ٹیم نے اس فلم کی تیاری کے حوالے سے ایک اسپشل بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کیا، جہاں شاہ رخ خان نے سیٹ کا دورہ کیا۔شاہ رخ نے اس ویڈیو میں کہا کہ انھیں یہاں آنے کے لیے عامر خان نے دس بار کال کی اور کہا یہاں آکر اداکاروں سے ملو، یہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ کنگ خان کا کہنا تھا کہ مجھے اس سے قبل وقت نہیں ملا تھا۔ یہاں تک کہ تین روز قبل عامر مجھے ملے اور کہا شاہ تو نہیں آیا یار!!
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل کردی
-
بھارت،آشنا سے شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی نے اجنبی سے شادی کرلی
-
ڈکی بھائی کے بعد این سی سی آئی اے نے چار یوٹیوبرز ،سوشل میڈیا انفلوئنسز کو بھی طلب کرلیا
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 15ستمبر تک توسیع
-
فردوس جمال نے ماضی کے مشہور فلمی اداکارشاہد کو ایکٹرماننے سے انکارکردیا
-
کئی بارمطالبہ کیا گیا کہ والد سے اعلان لاتعلقی کروں، اذان سمیع خان
-
اگرشادی میں دیر ہورہی ہے تو یہ دیر اللہ کی طرف سے ہے، مایا علی
-
دبئی کی شہزادی طلاق کے ایک سال بعد ہی گلوکارکے عشق میں مبتلا ، منگنی کرلی
-
اب تک سچا پیار ہوا ہی نہیں، سلمان خان کے اعتراف پر مداحوں میں ہلچل
-
شہروز کے ساتھ بیٹی نوریح کی پرورش پر اپنی انا کو قربان کرنا پڑا،سائرہ یوسف
-
ویشال، سائی دھنشیکا کی منگی، تقریب کی پہلی تصاویر سامنے آگئیں
-
گانے میں سکول طالبہ کا بولڈ ڈانس، سونم کپور کی خاموش حمایت کے بعد تنازع مزید شدت اختیار کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.