چیئرمین سینٹ نے لیگل پریکٹیشنرزاینڈ بار کونسل (ترمیمی) بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

جمعرات 19 جون 2025 16:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2025ء) چیئرمین سینٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے لیگل پریکٹیشنرزاینڈ بار کونسل (ترمیمی) بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینٹر طاہر خلیل سندھو نے یہ بل پیش کیا۔بعدازاں چیئرمین سینٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا۔