Live Updates

ایوان بالا کا اجلاس (کل ) جمعہ کی صبح تک ملتوی

جمعرات 19 جون 2025 16:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2025ء) ایوان بالا کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں آئندہ مالی سال 2025-26ء کے بجٹ پر مختلف اراکین سینیٹ نے اظہار خیال کیا۔ بعد ازاں صدر نشین سینیٹر منظور احمد کاکڑ نے اجلاس (آج) جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات