چنیوٹ،ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی برائے ڈویلپمنٹ کاہفتہ واراجلاس

جمعرات 19 جون 2025 17:06

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2025ء) ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی برائے ڈویلپمنٹ کاہفتہ واراجلاس ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلع میں جاری ترقیاتی پروگرامز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نےعوامی بہبود کے منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال،چنیوٹ فیصل آباد روڑ کے جاری کاموں کا بھی جائزہ لیاگیااور ڈپٹی کمشنر نے شفافیت کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کی۔\378

متعلقہ عنوان :