
پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لانا چاہتے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
عوام کے ٹیکسوں سے بنائے گئے سرکاری ہسپتالوں کو صحت کی بہترین علاج گاہیں بنانا ہمارا عزم ہے‘وزیر صحت پنجاب
جمعرات 19 جون 2025 17:27

(جاری ہے)
اجلاس کے دوران نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے 16 ویں سینڈیکیٹ اجلاس کے منٹس کی منظوری دی گئی۔سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں بی ایس ٹیکنالوجی پروگرامز اور سیٹوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران ایم ڈی، ایم ایس اور ایچ این ڈی کے کری کولا کی منظوری دی گئی ۔
سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو ایگزیمینیشن ڈیپارٹمنٹ کی توسیع کرنے کی منظوری دی گئی۔اجلاس کے دوران ڈاکٹر سید احمر حسین کو رجسٹرار یونیورسٹی کا اضافی چارج دینے کی منظوری دی گئی۔ سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران پروفیسر مسعود الراوف کی سرجری اینڈ الائیڈ ڈیپارٹمنٹ کے بطور ڈین تعیناتی کی منظوری کے علاوہ ڈائبٹیز پروگرام میں ڈپلومہ کی منظوری دی گئی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لانا چاہتے ہیں۔ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا رہا۔سرکاری ہسپتالوں کے معاملات کے حل کیلئے طبی درسگاہوں کے سینڈیکیٹ اجلاس متواتر کروانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ عوام کے ٹیکسوں سے بنائے گئے سرکاری ہسپتالوں کو صحت کی بہترین علاج گاہیں بنانا ہمارا عزم ہے۔صوبائی وزیر صحت نے پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کو معیاری ریسرچ پروان چڑھانے کی ہدایت کی۔
مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
پنجاب کے عوام کیلئے مریم نوازکی حکومت خوش نصیبی ہے ، ''کلینک آن ویلز'' منصوبے کو وسعت دی گئی، عظمی بخاری، فیصل ایوب کھوکھر
-
وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک کی بین الاقوامی اقتصادی فورم کے موقع پر روسی وزیر توانائی سے ملاقات، توانائی، تجارت، سرمایہ کاری سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لانا چاہتے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت بجٹ پربحث کے دوران اراکین کی تجاویز کو سنجیدگی سے نوٹ کررہی ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر پاکستان کا موقف بھرپور انداز میں پیش کیا ہے،سعید غنی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے ناروے کے قائم مقام سفیر کی ملاقاتباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیچہ وطنی، مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم گرفتار، ساتھی فرار
-
پاکستان سنی تحریک کے وفد کی داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے دربار پر حاضری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
گلبرگ میں تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.