
آڈیو لیکس کیس ، علی امین گنڈاپور پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
کیا لائسنس پوچھنا جرم ہی مجھے ایوارڈ دیا جانا چاہئے مگر مجھ پر ہی مقدمہ بنا دیا گیا ، علی امین گنڈاپور
جمعرات 19 جون 2025 18:38

(جاری ہے)
وکیل راجا ظہور الحسن نے عدالت کو بتایا کہ علی امین گنڈا پور کی پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت ہوچکی ہے جس پر عدالت نے علی امین کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے اور فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2جولائی کی تاریخ مقرر کردی۔
اس موقع پر علی امین گنڈاپور نے عدالت نے بولنے کی اجازت مانگتے ہوئے کہا کہ کیا لائسنس کا پوچھنا جرم ہی ،مجھے تو ایوارڈ دینا چاہئے تھا، مجھ پر ہی آڈیو لیک کا مقدمہ درج کردیا گیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ یہ تو کیس کے میرٹ پر بات ہوگی، آپ عدالت میں پیش ہی نہیں ہوتے، علی امین نے کہا کہ میں پیش ہوتا ہوں، بہت بار پیش ہوا، میرا دوسری عدالت میں ایک دوسرا کیس ہے وہاں بھی 2جولائی کی تاریخ ہے۔عدالت نے فرد جرم کارروائی کیلئے حاضری ضروری قرارداد دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نگرانی اور جوہری توانائی کا پرامن استعمال: ایران میں آئی اے ای اے کا کردار
-
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالرز ہو گئے
-
موجودہ وفاقی بجٹ پر ہر طرف تنقید ہو رہی ہے تو میں کیسے اس پر امید رکھوں ؟
-
بارشوں کا سیزن ہونے کے باوجود آبی ذخائر میں تشویش ناک کمی
-
سلامتی کونسل: غربت کا خاتمہ ترقیاتی مقاصد پر سرمایہ کاری کے ساتھ، گوتیرش
-
غزہ: امدادی اداروں کے خدشات گھنٹوں میں حقیقت بننے کا خطرہ
-
جماعت اسلامی کا بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کو سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ
-
امریکی صدر اور اسٹیبلشمنٹ صیہونی لابی کے نرغے میں ہیں، امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا عبث ہے
-
سیلز ٹیکس کے تحت نان رجسٹرڈ شخص کا بینک اکاونٹ بند،بجلی و گیس کنکشن کاٹنے کا فیصلہ
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے ٹول پلازوں کی عام نیلامی کا عمل شروع
-
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے خلاف آیت اللہ سیستانی کی وارننگ
-
عاصم منیراور ٹرمپ ملاقات، پاکستان میں اصل اقتدارکس کا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.