چیئرمین سینٹ نے لیگل پریکٹیشنرزاینڈ بار کونسل (ترمیمی)بل 2025ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

جمعرات 19 جون 2025 18:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2025ء)چیئرمین سینٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے لیگل پریکٹیشنرزاینڈ بار کونسل (ترمیمی)بل 2025ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سینیٹ اجلاس میں سینیٹر طاہر خلیل سندھو نے بل پیش کیا۔بعدازاں چیئرمین سینٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا۔

متعلقہ عنوان :