
سرحدوں کے تحفظ کے لیے سعودی کوسٹ گارڈ کا’زالی‘ سسٹم
جمعہ 20 جون 2025 08:40
(جاری ہے)
اخبار 24 کے مطابق سعودی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ سکیورٹی کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے جدید ترین نظام کو مزید بہتربنایا گیا ہے تاکہ سرحدوں کو مکمل طور پر محفوظ کیا جا سکے۔
جدید ترین سسٹم اعلٰی تکنیکی کارکردگی کا حامل ہے جو ہر قسم کے حالات میں بہتر طورپر کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جدید نظام کے ذریعے جغرافیائی سکیورٹی اور مطلوبہ ہدف کی درست شناخت بھی اس کے ذریعے ممکن ہوتی ہے۔مذکورہ سسٹم کو انتہائی جدید اور حساس کہا جاتا ہے اسی لیے اسے ’زالی‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے معنی نیلا کبوتر ہے جو برق رفتاری اور درست شناخت کے لیے معروف ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث شہداکی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر گئی، مغربی کنارے میں مکانات کی مسماری جاری
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
ایس400 پر تعینات بھارتی سپاہی رام بابو سنگھ کی ہلاکت پربھارتی فوج کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب
-
حج کیسا رہا سعودی وزارت نے ای سروے کا آغاز کردیا
-
برطانوی وزیراعظم کا قطرکے امیرسے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
-
سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے
-
نیدرلینڈ، کم عمربچوں کو ٹک ٹاک،انسٹاگرام سے دوررکھنے کی ہدایت
-
ایران کا پانچواں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.