
تنازعات میں گھِرے علاقوں میں2024 کے دوران بچوں کے خلاف تشدد کی مثال نہیں ملتی، اقوام متحدہ کی رپورٹ
جمعہ 20 جون 2025 11:30
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چار ہزار 500 سے زائد بچے ہلاک جبکہ 7 ہزار زخمی ہو چکے ہیں، تنازعات میں بچوں کو اندھا دھند حملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
متعدد خلاف ورزیوں کا شکار ہونے والے بچوں کی تعداد میں بھی 22 ہزار 495 کا واضح اضافہ ہوا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ ورجینیا گامبا نے کہا کہ 22 ہزار 495 بچے جنہیں پڑھنا لکھنا سیکھنا یا کھیلنا چاہیے تھا وہ بندوق اور بم دھماکوں سے بچنے کے طریقے سیکھنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک جاگ اٹھنے کی صدا (ویک اپ کال)ہونی چاہیے۔اپنی سالانہ رپورٹ میں اقوام متحدہ نے تنازعات میں گھرے دنیا بھر کے تقریباً 20 علاقوں میں بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کو مرتب کیا ہے جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔رپورٹ میں آ لسٹ آف شیم کے عنوان سے ضمیمے میں ان خلاف ورزیوں کے ذمہ داروں کی توجہ اس طرف مبذول کرائی گئی ہے۔اسرائیلی مسلح فوج جس کا نام گزشتہ سال فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے ساتھ رکھا گیا تھا، اس فہرست میں برقرار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا موساد ایجنٹ گرفتار کرنے کا دعوی
-
اسرائیلی حملوں کے باوجود ایران بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات
-
حادثے سے قبل طیارے میں کوئی خرابی نہیں تھی، ایئر انڈیا
-
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث شہداکی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر گئی، مغربی کنارے میں مکانات کی مسماری جاری
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
ایس400 پر تعینات بھارتی سپاہی رام بابو سنگھ کی ہلاکت پربھارتی فوج کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب
-
حج کیسا رہا سعودی وزارت نے ای سروے کا آغاز کردیا
-
برطانوی وزیراعظم کا قطرکے امیرسے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.