
چیئر مین نیو کراچی ٹائون نے مچھر مار اسپرے مہم کا افتتاح کر دیا
جمعہ 20 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مون سون سیزن میں مچھروں کی افزائش روکنے کیلئے اسپرے مہم انتہائی ضروری ہےاس موقع پر سینئر ایڈیشنل ڈائریکٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ مچھر مار اسپرے مہم کے دوران وہ خود فیلڈ میں موجود ررہیں گے ۔
انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ اپنے علاقوں میں نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے میں تعاون کریں تاکہ مچھروں کی افزائش کا موثر سدباب کیا جا سکے۔ اس موقع پر وائس چیئرمین نیو کراچی ٹائون شعیب بن ظہیر، سینئر ایڈیشنل ڈائریکٹر سینی ٹیشن مشتاق احمد خان ودیگر افسران بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
خطے کی سکیورٹی صورتحال،آئل کمپنیوں کو 20دن کا تیل ذخیرہ رکھنے کی ہدایت
-
کراچی، ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل سے اظہار تعزیت
-
پاکستانیوں کی جانب سے سالانہ 1ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کا انکشاف
-
بجٹ میں کم گریڈ والے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے، ناصر شاہ
-
مجھے فخر ہے میری سیاسی تربیت بینظیر بھٹو نے کی، وزیراعلی سندھ
-
صوبائی وزیرسید ریاض حسین شاہ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 72ویں یومِ پیدائش پرخراجِ تحسین پیش
-
صحت کے شعبے میں نمایاں تبدیلیاں اور بہتری لانے جا رہے ہیں، مصطفی کمال
-
برآمدات میں اضافے کیلئے ماضی سے مختلف اورانقلابی اندازاپنانا ہوگا‘ نجم مزاری
-
سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹ خزانہ کمیٹی کی جانب سے سفارشات اجلاس سے قبل فراہم نہ کرنے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کردیا
-
پاکستان سنی تحریک کی سینیٹر پرویز رشید کے پارلیمنٹ میں کی جانے والی تقریر پر شدید مذمت
-
میئر کراچی نے زمین کی لیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.