ایبٹ آباد، شہدائے ہزارہ پولیس کے نام پہلا "سپورٹس کمپیٹیشن" کا شاندار آغاز

ہفتہ 21 جون 2025 16:59

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2025ء) شہدائے ہزارہ پولیس کے نام پہلا "سپورٹس کمپیٹیشن" کا شاندار آغاز کیا گیا۔ ایبٹ آباد پولیس کے مطابق افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایبٹ آباد پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل وسیم شہزاد کے بچے اور اہلخانہ تھے، جنہیں تقریب میں بھرپور عزت و احترام اور گرم جوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔

(جاری ہے)

شہدا کے اہلخانہ کی موجودگی نے تقریب کو جذباتی اور یادگار لمحوں سے بھر دیا۔

متعلقہ عنوان :