صحت کی سہولیات پر حجاج کرام کے اطمینان کی شرح 97 فیصد تک پہنچ گئی

ہفتہ 21 جون 2025 17:07

مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2025ء)مکہ ہیلتھ کلسٹر کے اندر نجی صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات پر فراہم کی جانے والی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کے ساتھ حجاج کی اطمینان کی شرح اس سال کے حج سیزن کے دوران 97.7 فیصد تک پہنچ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اعداد وشمار حج کے مریضوں کے اطمینان کی پیمائش کے پلیٹ فارم کی موجودگی کے نتائج کے مطابق ہیں۔ اس پلیٹ فارم کے تحت صحت کی دیکھ بھال کے تجربے خاص طور پر داخلی مریضوں اور ہنگامی شعبوں میں دیکھ بھال کی پیمائش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :