
لاہور، معمولی تلخ کلامی پر 12 سالہ لڑکے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
واقعہ پرانی انار کلی کے علاقے میں پیش آیا جہاں دو نوجوانوں نے اویس کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس پر پٹرول ڈال کر آگ لگا دی، اویس کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
فیصل علوی
ہفتہ 21 جون 2025
17:00

(جاری ہے)
پولیس نے زخمی اویس کے بھائی رجب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں مزید حقائق تفتیش میں سامنے آسکیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ڈی آئی خان کے علاقے پہاڑ پور میں پیٹرول پمپ پر معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 نوجوان جاں حق ہو گئے، جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے تھے۔پولیس کا کہنا ہے ملزمان کی تلاش جاری تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث پیش آیا تھا۔پولیس کے مطابق مقتولین کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔قبل ازیں بھی معمولی تلخ کلامی پر چھ ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا تھاپولیس رپورٹ کے مطابق محلہ یونس آباد کی خاتون سائرہ اپنے بیٹے حمزہ امین کے ہمراہ گھرکاسودا لینے کیلئے کریانہ سٹور پر گئی تو وہاں پرپہلے سے موجود ملزمان حماس‘اسد‘زین‘احمد اور دو نامعلوم نے اس کے بیٹے حمزہ امین کو زدوکوب کرناشروع کردیاتھا خاتون نے ملزمان کو منع کیاتو ملزمان نے اس کے بیٹے پر قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ کرناشروع کردی تھی جس کے نتیجہ میں گولیاں لگنے سے اس کا بیٹا شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال لایاگیاجہاں پراس کی حالت تشویشناک ہونے پر گوجرانوالہ ریفرکردیاگیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیاتھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان ہاؤس سٹاک ہوم میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد
-
یوم پاکستان کی مناسبت سے کے کے پروڈکشن کی جانب سے سعودی عرب کے شہر ریاض میں "ہمارا پاکستان " کی تقریب کا انعقاد
-
وفاقی وزیر اویس احمد لغاری اور وفاقی سیکرٹری محمد فخر عالم عرفان کو صدر مملکت کی جانب سے پاور سیکٹر میں بے مثال خدمات پرہلال امتیاز اور ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح سوا 2 فیصد سے تک پہنچ گئی
-
پاکستان کی پائیدار ترقی کے راستے میں سب سے بڑا چیلنج آبادی میں اضافہ، غذائی قلت اور سٹنٹنگ شامل ہے، احسن اقبال
-
خوشحال پاکستان کے قیام کیلئے اپنی کوششیں دوگنی کریں، عاصم افتخار
-
بانی پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ میں ناموس رسالت کی آواز اٹھائی، سینیٹر فیصل جاوید
-
وزیراعظم خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
-
وزیراعظم کا اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کی تعمیر کی سست رفتار پر اظہاربرہمی
-
وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، حکومت کا فوکس ریلیف اور ریسکیو اقدامات پر ہے، عطاء اللہ ..
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد شہید، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
-
بیرسٹر گوہر کا بونیر میں ہیلی کاپٹر سروس اور ضلع کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.