
ای چالاننگ،گاڑیوں کی بروقت چیکنگ کیلئے نئی ایپ متعارف کروا دی
ایپ کے ذریعے گاڑی کی تصویربنانے پر تمام ڈیٹا اور ای چالانز سامنے آجائیں گی
ہفتہ 21 جون 2025 18:33

(جاری ہے)
سی ٹی او ڈاکٹراطہروحید کا کہنا تھا کہ نئی ایپ کو وارڈنز ایپ کے ساتھ منسلک کیا جارہا ہے،پہلے ایل ٹی وائرلیس سیٹ میں یہ سہولت تھی جو ایپ کے ذریعے وارڈنز کوگاڑی چیکنگ کے لئے دی گئی،قبل ازیں ایپ میں گاڑی روک کرگاڑی نمبر، چیسیزنمبر ،آئی ڈی کارڈ نمبر ڈالنا پڑتا تھا،تصویر بنانے پر ریکوری بہتر ہوگی اور زیادہ سے زیادہ گاڑیاں چیک ہوسکیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک ماہ کے دوران ریکوری 5لاکھ سے بڑھ کر50لاکھ تک روزانہ بڑھ گئی ،94لاکھ کی سرکاری ڈیفالٹرزگاڑیوں سی35لاکھ 1ماہ میں وصول کئے گئے۔ سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ 6ارب کے بقایا جات کی وصولی کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھیں۔مزید قومی خبریں
-
خطے کی سکیورٹی صورتحال،آئل کمپنیوں کو 20دن کا تیل ذخیرہ رکھنے کی ہدایت
-
کراچی، ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل سے اظہار تعزیت
-
پاکستانیوں کی جانب سے سالانہ 1ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کا انکشاف
-
بجٹ میں کم گریڈ والے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے، ناصر شاہ
-
مجھے فخر ہے میری سیاسی تربیت بینظیر بھٹو نے کی، وزیراعلی سندھ
-
صوبائی وزیرسید ریاض حسین شاہ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 72ویں یومِ پیدائش پرخراجِ تحسین پیش
-
صحت کے شعبے میں نمایاں تبدیلیاں اور بہتری لانے جا رہے ہیں، مصطفی کمال
-
برآمدات میں اضافے کیلئے ماضی سے مختلف اورانقلابی اندازاپنانا ہوگا‘ نجم مزاری
-
سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹ خزانہ کمیٹی کی جانب سے سفارشات اجلاس سے قبل فراہم نہ کرنے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کردیا
-
پاکستان سنی تحریک کی سینیٹر پرویز رشید کے پارلیمنٹ میں کی جانے والی تقریر پر شدید مذمت
-
میئر کراچی نے زمین کی لیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.