مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پرمٹ چوک کے قریب 30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ہفتہ 21 جون 2025 19:56

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2025ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پرمٹ چوک کے قریب 30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پولیس کی نگرانی میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور منتقل کردیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :