
پنجاب حکومت نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا
ٹیکس کا ہدف ساڑھے 10 ارب روپے مقرر،گزشتہ سال سے 200 فیصد زیادہ ہے
ہفتہ 21 جون 2025 21:41

(جاری ہے)
بجٹ دستاویزات کے مطابق پنجاب میں تجارتی بنیادوں پر چلنے والے کمرشل فارمز پر کارپوریٹ ٹیکس کے اصول لاگو ہوں گے جس کے تحت زیادہ آمدن والے افراد پر سپر ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔دستاویزات کے مطابق ریٹرن فائل نہ کرنے، ٹیکس بروقت ادا نہ کرنے پر جرمانے اور ڈیفالٹ سرچارج میں بھی اضافہ کیا گیا ہے جب کہ یہ اقدام زرعی آمدنی ٹیکس (ترمیمی) ایکٹ 2024 کے تحت اٹھایا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی نافذ
-
اسلام آباد،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی پھیلانے والے خوارج کے خاتمے پر فورسز کو زبردست خراجِ عقیدت
-
امریکہ: ٹرمپ کے قدامت پسند حامی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک
-
دنیا کے زیادہ تر ممالک میں جمہوریت زوال کا شکار، رپورٹ
-
کمشنر پنڈی کا آج تک کسی کو معلوم نہیں لیکن ہم انہیں بھولنے نہیں دیں گے
-
خیبر پختونخواہ میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے
-
9 مئی کے اصل مجرم وہی ہیں جنھوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی
-
9 مئی کا فالس فلیگ پی ٹی آئی کو کچلنے کے لیے کروایاگیا
-
قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
-
وزیراعظم نے ملک میں موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کی اصولی منظوری کا اعلان کردیا
-
نیپال سے پاکستان کے حکمران سبق سیکھیں تاکہ کسی بھی تباہ کن صورتحال سے بچ سکیں،سینیٹر محمد عبدالقادر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.