وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل سے اظہار تعزیت

ہفتہ 21 جون 2025 22:44

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2025ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل اور سینٹر بلال خان مندوخیل کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب ،بلند درجات اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔