انتظامیہ کے بلند و بانگ دعوئوں کے باوجود گراں فروشوں پر مکمل گرفت نہ کی جا سکی

اوپن مارکیٹوں میں سبزی ، پھل فروش سرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لائے ،مرضی کی قیمتیں وصول کرتے رہے

اتوار 22 جون 2025 13:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2025ء)انتظامیہ کے بلند و بانگ دعوئوں کے باوجود گراں فروشوں پر مکمل گرفت نہ کی جا سکی ، اوپن مارکیٹوں میں سبزی اور پھل فروش سرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لائے اور مرضی کی قیمتیں وصول کرتے رہے ،پرائس کنٹرول کیلئے موثر کارروائیاں نہ ہونے کی وجہ سے گلی محلوں کی سطح پر قائم دکانداروں نے بڑے بازاروں کے مقابلے میں زیادہ گراں فروشی کی ۔

سرکاری سرخنامے میں آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول کی قیمت65 روپے فی کلو مقرر کی گئی جبکہ مختلف مقامات پر دکاندار 80 روپے کلو تک فروخت کرتے رہے ،آلو کچا چھلکا درجہ دوم55کی بجائی70، آلو کچا چھلکا درجہ سوم40کی بجائی50،پیاز درجہ اول 40کی بجائی70، پیاز درجہ دوم30کی بجائی50، پیاز درجہ سوم25کی بجائی40،ٹماٹر درجہ اول55کی بجائی80، ٹماٹر درجہ دوم45کی بجائی60،ٹماٹر درجہ سوم30کی بجائی40،لہسن دیسی نیا215کی بجائی380سی400،لہسن ہرنائی240کی بجائی400سی420،لہسن چائنہ260کی بجائی440سی440،ادرک تھائی لینڈ525کی بجائی700،ادرک چائنہ525کی بجائی760سی800،کھیرا فارمی60کی بجائی80،میتھی110کی بجائی150سی160،بینگن60کی بجائی80سی90،بند گوبھی60کی بجائی80،پھول گوبھی120کی بجائی150سی160،شملہ مرچ115کی بجائی150سی160،بھنڈی75کی بجائی100سی120،شلجم60کی بجائی80،اروی130کی بجائی170سی180،مٹر220کی بجائی280سی300،کریلا70کی بجائی100سی120،سبزی مرچ115کی بجائی150،کھیرا دیسی50کی بجائی70،لیموں دیسی330کی بجائی500سی550،ٹینڈے دیسی190کی بجائی220سی230،گھیا کدو90کی بجائی110سی120،پالک فارمی40،گاجر چائنہ70کی بجائی100،پھلیاں باریک160کی بجائی200جبکہ گھیا توری80روپے کی بجائے 100روپے کلو تک فروخت ہوئی۔

(جاری ہے)

پھلوں میںسیب ایرانی درجہ اول400کی بجائی480سی500،سیب ایرانی درجہ دوم270کی بجائی350،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول440کی بجائی600،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم300کی بجائی450سی480،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم200کی بجائے 300،سیب سفید درجہ اول280کی بجائی330سی350، سیب سفید درجہ دوم160کی بجائی250،کیلا درجہ اول درجن200کی بجائی300سی320،کیلا درجہ دوم درجن150کی بجائی200،کیلا درجہ سوم درجن100کی بجائی150،آلو بخارا درجہ اول 285کی بجائی450سے 480روپے،آلو بخارا درجہ دوم160کی بجائی250سی260،گرما95کی بجائی120،آڑو درجہ اول260کی بجائی380سی400،آڑو درجہ دوم160کی بجائی250،آم سندھڑی درجہ اول225کی بجائی300، آم سندھڑی درجہ دوم170کی بجائی200سی220،آم کچا50کی بجائی100،آم انور رٹول 275کی بجائی330سی350،آم دوسہری200کی بجائی250،آم دیسی125کی بجائی180سی200،آم لنگڑا150کی بجائی180،آم چونسہ290کی بجائی350،خربوزہ درجہ اول80کی بجائی150،خربوزہ درجہ دوم50کی بجائی90سی100،خوبانی سفید220کی بجائی270سی280،خوبانی موٹی240کی بجائی260سی280،فالسہ270کی بجائی400،تربوز35کی بجائی50،کھجور ایرانی460کی بجائے 500سی520جبکہ کھجور اصیل430کی بجائی470سے 480روپے کلو تک فروخت ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :