
مسیحی برادری سمیت تمام شہریوں کی حفاظت ہمارے اولین فرا ئض میں شامل ہے ،ڈی پی او
اتوار 22 جون 2025 16:20
(جاری ہے)
ضلع بھر میں قیام امن کو یقینی بنانے کے لئے مختلف مقامات کے علاوہ ضلع کے خارجی اور داخلی راستوں پر جرائم پیشہ افراد کی نقل و حرکت کیلئے موثر سنیپ چیکنگ کا عمل بھی جاری ہے۔ ڈی پی او محمد حسن اقبال نے مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ اوز اور پٹرولنگ ڈیوٹی پر مامور افسران اقلیتی عبادت گاہوں کے ارد گرد گشت کو ہر صورت یقینی بنائیں، کسی بھی مشتبہ اشخاص سے پوچھ گچھ اور اقلیتی عبادت گاہوں کے اردگرد رہنے والے غیر متعلقہ افراد پر بھی نظر رکھیں، معاشرتی امن کے لیے بہاولپور میں رہنے والے تما م اقلیتی برادری کی سکیورٹی کو فول پروف رکھا جائے، غفلت و لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
اس موقع پر ڈی پی او محمد حسن اقبال نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں امن و امان کے حوالے سے دیگر سکیورٹی فرائض کے ساتھ عبادت گاہوں میں بھی سکیورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، ایسے مقامات کی سکیورٹی جہاں پر عوام الناس بھاری تعداد میں جمع ہو ایسی جگہوں پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا نہایت ضروری ہے، مسیحی برادری سمیت تمام شہریوں کی حفاظت ہمارے اولین فرائض میں شامل ہے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع حسین کا ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چین کی کمپنی کے وفد کے ہمراہ قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ
-
ملک کو آگے لے جانا ہے تو نواز شریف کو کردار ادا کرنے پر تیار کیا جانا چاہیے‘ جاوید لطیف
-
لاہورہائیکورٹ ، سوشل میڈیا پرنازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کی ضمانت مسترد
-
کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بچی جاں بحق، دلہا اور والد گرفتار
-
اگست کے وسط سے برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال کر دی جائیں گی،ترجمان پی آئی اے
-
لاہورہائیکورٹ کا بچے ماں کے سپرد کرنے کا حکم
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیرترین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت ،گورنرپنجاب بننے کی قیاس آرائیاں شروع
-
پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کردیاگیا
-
کراچی میں اندھی گولیاں موت بانٹنے لگیں، نامعلوم سمت سے آنے والی گولی 11 سالہ بچی کی جان لے گئی
-
کراچی: ٹرین کی ٹکر سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا
-
گورنر سندھ کا صابری خاندان سے اظہار تعزیت، سانحہ قلات کو بھارتی سازش قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.