
گورنر سندھ کا صابری خاندان سے اظہار تعزیت، سانحہ قلات کو بھارتی سازش قرار دیدیا
جمعرات 17 جولائی 2025 15:53

(جاری ہے)
احمد صابری، ان کے بیٹے اور ٹیم کے دیگر افراد کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا جو ناقابلِ برداشت سانحہ ہے۔
رضا شہید کی 6 مہینے کی بیٹی ہے، احمد شہید کی 4 بیٹیاں ہیں۔ قوال برادری کراچی کی روحانی، ثقافتی اور سماجی پہچان ہے، اور ان پر حملہ پورے پاکستان کے جذبات پر حملے کے مترادف ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ خاندان خوشیاں بانٹتا ہے اور آج انہیں کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ محض دہشتگردی نہیں ایک منصوبہ بند سازش ہے جو بلوچ اور پنجابی قوموں کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش ہے۔کامران ٹیسوری نے واضح کیا کہ پاکستان کے ریاستی ادارے اور عوام خاموش نہیں رہیں گے اور ہم اس کا بدلہ لیں گے۔اگر دہشتگرد باز نہ آئے تو ان کی پناہ گاہوں میں گھس کر ماریں گے، ہم خاموش ضرور ہیں، کمزور نہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ قتل کا بدلہ قتل ہو۔گورنر سندھ نے سانحہ قلات کو بھارت سے جوڑتے ہوئے کہا کہ یہ فتنہ الہند کی کارستانی ہے۔ مودی اپنی شکست کا بدلہ پاکستانی عوام، خاص طور پر کراچی کے عوام سے لے رہا ہے۔ ہم 14 اگست بھرپور طریقے سے منائیں گے اور دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان متحد ہے۔کامران ٹیسوری نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی سرفراز بگٹی سے فوری ایکشن لینے اور زخمیوں کو کراچی منتقل کرنے کا مطالبہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
پٹرول اورڈیزل مہنگا ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اضافہ
-
ساہیوال، کمسن سے اوباش کی بد فعلی ،ملزم گرفتار ،مقدمہ درج
-
اعجازچوہدری کی 9 مئی مقدمات کے علاہ دیگر مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی منظوری ی سے متعلق رپورٹ طلب
-
الخدمت شعبہ والنٹیئر مینجمنٹ کے تحت سمر سوشل انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے صوبے کے تین مختلف افسوسناک واقعات پر فوری نوٹسز اور ہدایات
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حیدرآباد کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب و ریلیف کا کام تیز کرنے کی ہدایت
-
کامران ٹیسوری کا عالمی یوم انصاف پر پیغام
-
سی سی ڈی وہاڑی سے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو لاک
-
جام کمال خان کی بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت،شہداء کو خراجِ عقیدت
-
سینیٹرشیری رحمان کا ملک بھرمیں بارشوں سے ہونے والی تباہی اورجون سے اب تک سو سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
-
پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے جڑا ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
پی ایچ اے لاہورمیں بایومیٹرک اور موبائل ایپ کے ذریعے حاضری کا جدید نظام نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.