
ئ*27ویں شنگھائی بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں گولڈن گوبلٹ ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا
اتوار 22 جون 2025 18:35
(جاری ہے)
اس فلم فیسٹیول میں مجموعی طور پر 49 فلموں کو گولڈن گوبلٹ ایوارڈ مین کمپیٹیشن، ایشین نیوکمرز، دستاویزی فلمیں، اینیمیشنز، شارٹ فلمز سمیت 5 مختلف کیٹگریزی کیلئے چنا گیا۔
مجموعی طور پر 12 چینی اور غیر ملکی فلموں کو گولڈن گوبلٹ ایوارڈ مین کمپیٹیشن یونٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔شنگھائی بین الاقوامی فلم فیسٹیول چین کا واحد بین الاقوامی اے کیٹیگری فلم فیسٹیول ہے۔رواں سال کے فلم فیسٹیول کے دوران گولڈن گوبلٹ فلم فورم اور "بیلٹ اینڈ روڈ" فلم ویک کا بھی انعقاد کیا گیا۔ اس سال 400 سے زائد چینی اور غیر ملکی فلمیں نمائش کیلئے پیش کی گئیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مزید 2 خلیجی ممالک کا اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
-
ایران کا امریکا کیخلاف "آپریشن بشارت الفتح" کا آغاز
-
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود بند کر دی
-
ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کر دیا
-
قطر کا فضائی آمد و رفت معطل کرنے کا اعلان
-
ایران کا پرامن مقاصد کیلئے یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان
-
10 روز سے جاری ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل میں شدید نقصانات ہوئے
-
جوہری تنصیبات پر حملوں سے تباہی ناقابلِ تصور حد تک پہنچ سکتی ہے، سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا انتباہ
-
ٹرمپ کا خیال ہے مذاکرات سے انکار پر ایرانی عوام کو حکومت کا تختہ الٹ دینا چاہیے، وائٹ ہاؤس
-
تہران پر جارحیت بے بنیاد، روس ایرانی عوام کی مدد کیلئے تیار ہے، صدر پیوٹن
-
امریکا نے قطر میں اپنے شہریوں کو محفوظ جگہوں پر رہنے کی ہدایت کردی
-
ایران پر حالیہ حملے کے بعد امریکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.