
کارلوس الکاراز نے دوسری مرتبہ اے ٹی پی کوئینز کلب ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
پیر 23 جون 2025 23:09
(جاری ہے)
اس فتح کے بعد کارلوس الکاراز کے مجموعی ٹائٹلز کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔
اس سے قبل جیری لہیکا نے سیمی فائنل رائونڈ میں برطانوی نمبر ون جیک ڈریپر کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔یہ کارلوس الکاراز کی لگاتار 18 ویں میچ فتح ہے اور 2025 میں پانچواں ٹائٹل جیت چکے ہیں۔اے ٹی پی کوئینز کلب ٹینس کا ٹائٹل جیتنے کے بعد کارلوس الکاراز نے کہا کہ میں ایک بار پھر اس ٹرافی کو اٹھا کر خوش ہوں۔میرے لئے یہ ایک ناقابل یقین ہفتہ رہا ہے۔ میں بغیر کسی توقع کے کھیلنے آیا تھا اور فائنل میچ میں اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ رواں ماہ شیڈول سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس میں کامیابی کے لئے یہ ایونٹ میرے لئے مدد گار ثابت ہوگا۔22 سالہ ہاہسپانوی ٹینس سٹار نے کہا کہ یہاں ہر سال کھیلنا واقعی خاص ہے اور میں آئندہ سال واپس آنے کا انتظار نہیں کر سکتا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فتح کا جشن منانا چھوڑیں اور تنزلی کی وجوہات جاننے پر کام کریں، علی ترین کی پی سی بی پر کڑی تنقید
-
پاکستان اگر ویسٹ انڈیز میں جیت گیا تو بھول جائیں کہ بابر اور رضوان ورلڈ کپ کھیلیں گے : باسط علی
-
بابر اور رضوان کو بتادیا کہ کہاں بہتری درکار ہے: عاقب جاوید
-
قومی بیٹر افتخار احمد کو شرٹ اتار کر نیٹ پریکٹس کرنا مہنگا پڑگیا ، کڑی تنقید
-
سیاسی تناؤ ، مودی سرکار نے بی سی سی آئی کو دورہ بنگلادیش ملتوی کرنے کا کہہ دیا
-
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
-
نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک کی کوہ پیما ہلاک
-
پاکستان کیلیے پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوان دین محمد انتقال کرگئے
-
آئیگا سوئیٹک ،باربورا کریجیکووا اور ایلینا ریباکینا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
-
ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ،5پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
پشاور زلمی ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.