بہاولنگر،روٹھی بیوی نے شوہر کو زہریلا مشروب پلا دیا ، حالت غیر

پیر 23 جون 2025 21:40

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2025ء)روٹھی بیوی نے شوہر کو زہریلا مشروب پلا دیا ،واقع کے مطابق بہاولنگر کے نواحی علاقے میکلوڈ گنج میں ناراض بیوی نے خاوند کو زہریلا مشروب پلا دیا: محمد قیصر بیوی کو منانے رشتے داروں کے گھر آیا ہوا تھا : زہریلا مشروب پینے سے محمد قیصر کی حالت غیر ہو گی : متاثرہ شخص کو فوری طور پر آر ایچ سی میکلوڈگنج منتقل کر دیا گیا : پولیس نے متاثرہ شخص محمد قیصر کی مدعیت میں ممتاز بی بی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :