
&گرانفروشی، سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی اور ناقص اشیاء کی فروخت پر چھ لاکھ روپے سے زائد جرمانے
پیر 23 جون 2025 22:00
(جاری ہے)
مزید برآں، ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں صفائی کی ناقص صورتحال اور غیر محفوظ کھانے کی فراہمی پر بھی سخت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ایسے مقامات پر بھی جرمانے عائد کیے گئے جہاں ماحولیاتی آلودگی اور صفائی کی ناقابلِ قبول حالت پائی گئی۔
دفتر محتسب پنجاب کے ترجمان کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد عوام کو محفوظ، معیاری اور مناسب نرخوں پر اشیائے خور و نوش کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ محتسب پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ گرانفروشی، ملاوٹ اور ناقص اشیاء کی فروخت کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے۔ ان فوری اور مؤثر اقدامات کو عوامی سطح پر سراہا گیا ہے، جبکہ شکایت کنندگان نے دفتر محتسب پنجاب کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اٴْن کی شکایات پر بروقت عملدرآمد ہوا اور عوامی مسائل کا فوری حل ممکن ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.