
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ میں ( کل ) مزید چارمیچوں کا فیصلہ ہوگا
منگل 24 جون 2025 16:41

(جاری ہے)
میگا ایونٹ کے تمام میچز امریکا کے 11 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے جن میں پاساڈینا،ایسٹ ردرفورڈ،شارلٹ،اٹلانٹا فلاڈیلفیا،سیاٹل ،میامی گارڈنز،اورلینڈو،نیش ول،سنسناٹی اورواشنگٹن ڈی سی شامل ہیں۔
14جون سے شروع ہونے والا کلب فٹ بال ورلڈ کپ کا 21 واں ایڈیشن 13جولائی کو ایسٹ ردرفورڈمیں کھیلے جانے والے فائنل میچ کے ساتھ اختتام پذیر ہو گا۔فیفا کلب ورلڈ کپ میں 32 کلب ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزماہیں۔ انگلینڈ کی کلب ٹیم مانچسٹر سٹی میگا ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کے لئے کوشاں ہے۔ انگلینڈ کی کلب ٹیم مانچسٹر سٹی نے 2023 کے میگا ایونٹ کے فائنل میچ میں حریف برازیل کی کلب ٹیم فلومیننس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4گول سے شکست د ے کر ورلڈ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ فیفاکلب ورلڈ کپ کی تاریخ میں سپین کی کلب ٹیم ریال میڈرڈ کو سب سے زیادہ پانچ مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔میگا ایونٹ کاپری کوارٹر فائنل رائونڈ 28جون سے یکم جولائی تک کھیلا جائے گا جس کے بعد کوارٹر فائنلز 4 اور 5 جولائی کو کھیلے جائیں گے ، اس کے بعد میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 8جولائی جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 9 جولائی کو کھیلا جائے گا۔فیفاکلب ورلڈ کپ 2026 کا فائنل میچ 13جولائی کو میٹ لائف سٹیڈیم، ایسٹ رودر فورڈ میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کو ایک اور عبرت ناک شکست
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ شرمناک سلوک
-
کاؤنٹی ناٹنگھم شائر: وکٹ لینے کے بعد پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کی ایک ساتھ جشن منانے کی ویڈیو وائرل
-
بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا
-
شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا قومی ٹیم سرپرائز، کپتان عماد شکیل بٹ سمیت کھلاڑیوں کو صرف 56 سو روپے کا چیک تھما دیا
-
محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
عماد شکیل بٹ کا پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے انکار
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، آئی سی سی کی بھارتی کھلاڑی رشبھ پنت کو تنبیہ
-
مکمل فٹ ہوں مجھے آنکھوں کا کوئی مسئلہ نہیں ‘ علی رضا
-
بگ بیش لیگ :بابراعظم اور اسٹیو استمھ کاایک ساتھ اوپننگ کرنے کا امکان
-
کلب ورلڈ کپ کے دوران پریزینٹر کے "نامناسب لباس" نے نئی بحث چھیڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.