چینی صدر جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

منگل 24 جون 2025 17:41

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء) ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین، شی جن پھنگ 3 ستمبر کی صبح، جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گیاور ایک اہم خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

3 ستمبر کو بیجنگ کے تیان آن من اسکوائر پر ایک عظیم الشان فوجی پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ شی جن پھنگ فوجی پریڈ کا معائنہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :